ابنا: وزارت داخلہ کے رابطہ عامہ کے ڈائریکٹرسید حسن اصل مند نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ مصطفی محمد نجار اس ہفتہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ وہ اس دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور منشیات کی روک تھام کے سلسلے میں پاکستانی حکام سے گفتگو کریں گے۔ ...........
/169